ایشوریا رائے نے سب کو ہنسادیا۔۔
سابق حسینہ عالم اور بولی وڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں ان سے زیادہ حسین اور خوبصورت اداکارہ کوئی نہیں ہے،اور یہ سچ بھی ہے لیکن خوبصورت چہرے کبھی کبھی دلچسپ بھی ہوجاتے ہیں جنہیں دیکھ کر اپنی ہنسی کنٹرول کرنا دشوار ہو جاتا ہے۔
آپ بھی حسین ،جمیل اور خوبصورت اداکارہ کی چند دلچسپ اور فنی تصاویر دیکھئے اور انجوائے کیجئے۔
مقبول ترین



























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔