مہمند ایجنسی: چیک پوسٹ پر حملہ کرنیوالے پانچ دہشتگرد مارے گئے

شائع 24 اپريل 2016 08:05am
attack فائل فوٹو

مہمند ایجنسی کے علاقے خویزئی میں چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے پانچ دہشت مارے گئے ۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق خویزئی میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پربھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا،ایک دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔