خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کاسراج الحق کو ٹیلی فون
متفقہ ٹرم آف ریفرینس لانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا -فائل فوٹواسلام آباد:اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کو فون کر کے متفقہ ٹرم آف ریفرینس لانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
پاناما لیکس کے حوالے سے متفقہ ٹرم آف ریفرنس لانے کیلئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کو ٹیلی فون کر کے تبادلہ خیال کیا۔
سینٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والوں کا ہر صورت احتساب ہوگا اور بیرون ممالک پڑے اثاثوں کی وطن واپسی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ متفقہ ٹرم آف ریفرنس لانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس دو مئی کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔