دہشتگردی کیخلاف حکمت،دونوں افواج استفادہ کرسکتی ہیں ،راحیل شریف
فائل فوٹو
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ اردن اور پاکستانی افواج دہشتگردی کیخلاف موثر حکمت عملی اور حاصل شدہ تجربات سے دونوں افواج استفسادہ کرسکتی ہیں۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے دورہ اردن کے دوسرے روز شاہ عبد اللہ خصوصی آپریشنز تربیتی مرکز میں اسپیشل آپریشنز فورسز کی مشقوں کا معائنہ کیا۔دوسری جانب آرمی چیف نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی۔ شاہی محل میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے دفاعی شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔