بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے ،کھر

شائع 26 اپريل 2016 06:07pm
hina_image فائل فوٹو

اسلا م آباد:سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے ۔

وہ آج نیوز پر چلنے والے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو کر رہی تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ را ایجنٹ کی پاکستان میں گرفتاری کے بعد اب اس بات میں کوئی شک بھی نہیں رہا، ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک میں ایسے عناصر بھی ہیں جو امن نہیں چاہتے ۔