حب میں پولیس کی کارروائی ، چار گرفتار
فائل فوٹوحب:حب پولیس نے ساکران اور غریب آباد میں کارروائی کرکے بی ایل اے کے کمانڈر اور لیاری گینگ وار کے چار کارندے گرفتار کرلیے۔
پولیس کے مطابق حب سرکل پولیس نے خفیہ اطلاع پر ساکران میں چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے چار کارندے پکڑے گئے۔ گرفتار ملزمان کا تعلق غفار ذکری گروپ سے ہے۔ غریب آباد میں کارروائی کے دوران بی ایل اے کے کمانڈر کودھرلیاگیا۔ گرفتارملزمان سے بڑی تعداد میں اسلحہ، پانچ دستی بم اور گولیاں برآمد ہوئیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔