پشاور:سیکیورٹی خدشات،1ماہ کیلئےدفعہ 144نافذ
فائل فوٹوپشاور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض محسود نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ کر دیا۔
ڈی سی کے دفتر سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق تحت کالے شیشے والی گاڑیوں،موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، لاؤڈاسپیکر کے استعمال ،اسلحے کی نمائش،غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر پابندی ہوگی۔
اور خلاف ورزی کرنے والوں کے پولیس سیکشن ایک سو اٹھاسی کے مطابق کارروائی کر سکے گی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔