سندھ ہائیکورٹ :ڈاکٹر عاصم کیس ،نئے پراسیکیوٹر کی تعیناتی چیلنج

کراچی :رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کیس میں نئے پراسٍیکٍیوٹر نثار درانٍی کی تعیناتی سندھ ہائٍیکورٹ میں چیلنج کردٍی۔
آج نیو زکے مطابق رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کیس میں نئے پراسٍیکٍیوٹر نثار درانٍی کی تعیناتی سندھ ہائٍیکورٹ مٍیں چٍیلنج کردٍی۔ فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی گئی ۔اس سے پہلے سندھ حکومت نے پراسیکیوٹر مشتاق جہانگیری کو تبدیل کیا تھا ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔