حیدرآباد:جشن آمد رسول کی تیاریاں ،محلوں کو سجادیا گیا

شائع 23 دسمبر 2015 06:30am

new_imageee

ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی جشن میلاد النبی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔

حیدرآباد میں بھی جشن آمد رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کی بھرپور تیاریوں جاری ہیں جبکہ گلیوں اور راستوں پر سبز پرچموں کی بہار اتر آئی ہے، بیجز اور پرچموں کی دکانوں پر بھی خریداروں کے رش میں اضافہ ہوگیا۔