آرمی چیف راحیل شریف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات
فائل فوٹو
راولپنڈی: ترک وزیردفاع نے آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات کی اور آپریشن ضرب عضب کی کامیاب تکمیل پر پاک آرمی کو خراج تحسین پیش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وزیردفاع فکری اذک نے جی ایچ کیو میں جنرل راحیل شریف سے ملاقات دوطرفہ دفاعی روابط و تعاون کے فروغ اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک وزیردفاع نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک افواج کے کردارکو انتہائی قابل ستائش قرار دیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔