خیرپور:تیزرفتار مسافر بس الٹ گئی، 25افرادزخمی
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا - فائل فوٹوخیرپور:خیرپور میں پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 25 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ،حادثہ خیرپورٹنڈومستی کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
اسپتال ذرائع کے مطابق ،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 2کی حالت تشویشناک ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔