کراچی :متحدہ رہنما فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ ختم ،رینجرز واپس روانہ

شائع 07 جون 2016 06:00pm

فائل فوٹو فائل فوٹو

کراچی :رینجرز متحدہ کے رہنما فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ ختم کرکے واپس روانہ ہوگئی ۔

ذرائع کے مطابق رینجرز نے پی آئی بی میں فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کرلیا تھا ،جس کے بعد متحدہ کارکنوں کی بڑی تعداد فاروق ستار کے گھر کے باہر جمع ہوگئی تھی ،تاہم اب رینجرز فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ ختم کرکے واپس روانہ ہوگئی ہے ۔