ملتان :تیزاب پینے سے خاتون 2بچیوں سمیت جاں بحق
فائل فوٹوملتان :ملتان میں خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر 2بچیوں سمیت زہر پی لیا۔ ماں دونوں بچیوں سمیت جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق ،ملتان کے گرے والا علاقے میں خاتون کا اپنے شوہر سے جھگڑا ہوا۔ جس کے بعد خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش۔
خاتون نے خود بھی زہر پیا اور اپنی بچیوں 9ماہ کی حجاب اور 2سالہ مناہل کو بھی زہر پلا دیا،دونوں بچیاں زہر کے باعث چل بسیں جبکہ خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تاہم رات گئے وہ بھی دم توڑ گئی۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔