ڈاکٹر عاصم کے مزید ریمانڈ کی استدعا

شائع 23 دسمبر 2015 10:53am

asim_imageee

اسلام آباد:قومی خزانے کا نقصان پہنچانے پر ڈاکٹر عاصم کے مزید ریمانڈ کی استدعا کردی گئی ۔

آج نیو زکے مطابق سات روزہ ریمانڈ ختم ہونے کے بعد ڈاکٹر عاصم کو کراچی کی نیب کورٹ میں پیش کردیا گیا،ملزم نے بطور وزیرپیٹرولیم قومی خزانے کو چار سو باون ملین روپے کا نقصان پہنچایا۔نیب نے مزید ریمانڈ کی استدعا کردی۔