وی آئی پی پروٹوکول ننھی جان نگل گیا
کراچی:وی آئی پی پروٹوکول نے آج پھر ایک بچی کی جان لے لی۔
کراچی کے سول اسپتال میں نئے ٹراما سینٹرکی افتتاحی تقریب کے لیے وی آئی پی موومنٹ تھی، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پروٹوکول کے لیے چاروں طرف سے ٹریفک روک دیا گیا۔دس ماہ کی بسما ایک گھنٹے تک سڑک پر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہی اور بالاآخر اللہ کی رحمت میں چلی گئی۔ڈاکٹرزکا کہنا تھا کہ دس منٹ پہلے پہنچ جاتے تو شاید بچی کی زندگی بچ جاتی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔