لودھراں کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کامیاب
لودھراں: لودھراں کے این اے 154 ضمنی انتخاب کا میدان تحریک انصاف نے مار لیا، اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جہانگیر ترین ایک لاکھ پینتیس ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ صدیق بلوچ 97129ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
اس حوالے سے جہانگیرترین کاکہناہے کہ تحریک انصاف کا سورج آج سے طلوع ہونا شروع ہوگیا،لودھراں کے عوام نے مسلم لیگ ن کی پالیسیوں کو مسترد کردیا،اس موقع پرانھوں نے اس عزم کا اظہارکیاکہ نئے پاکستان سے پہلے نیا لودھراں بنائیں گے،2013میں فوج تعینات ہوتی تو50ہزار ووٹوں سے جیتتے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔