ممبئی:24 نومبر 2006 کو ریلیز ہوئی فلم دھوم 2 باکس آفس پر دھوم مچانے میں کامیاب رہی تھی ،فلم میں ایشوریا رائے،ہرتیک روشن ،ابھیشیک بچن،اودے چوپڑا اور بپاشا باسو نے اہم کردار ادا کئے تھے۔
فلم میں چند مزیدار سین ایسے بھی تھے جنہیں ایڈیٹنگ کے دوران کاٹ دیا گیا تھا ،آئے دیکھتے ہیں۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔