کپڑا کیسے تیار ہوتا ہے؟
فائل فوٹو عید کا تہوار ہو یا شادی بیاہ کی تقریبات ہم کسی بھی اہم موقع کے علاوہ بھی اپنے لئے اچھے کپڑوں کا انتخاب کرتے ہیں جس سے ہم محفل میں سب کی نظروں میں رہ سکیں۔
بازاروں میں فروخت کیلئے آنے والے کپڑے پر لوگ خوب بھاؤ تاؤ کر کے کم سے کم قیمت لگا کر اپنے لئے کپڑے خرید تو لیتے ہیں لیکن شاید ہی کسی نے بات بھی جاننے کی کوشش کی ہو کہ یہ کپڑا کتنے مراحل سے گزرنے کے بعد بنتا ہے۔ تو بھر جاننے کیلئے دیکھئے یہ ویڈیو۔
https://www.youtube.com/watch?v=rG17xiZd8LU
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔