انسان کی نہیں کتے کی ضرورت ہے: نرگس فخری
فائل فوٹو-نئی دہلی:نرگس فخری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انہیں کسی آدمی کی نہیں کتے کی ضرورت ہے۔
نرگس فخری اور اداکار و ہدایت کار اُدے چوپڑا کے ساتھ رشتے کی افواہیں گردش میں ہیں جس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں نے ٹویٹ کیا کہ مجھے آدمی کی نہیں کتے کی ضرورت ہے۔
مائیکروبلاگنگ سائٹ پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا 'جب ایک کتا اپنے مالک کو دیکھتا ہے تو اس کے دماغ میں بھی وہ ہی کیفیت پیدا ہوتی ہے جو انسانی دماغ کی ہوتی ہے جب وہ پیار میں مبتلا ہوتا ہے'۔
اس کے بعد انہوں نے یہ ٹویٹ کیا۔
ٹویٹر-بشکریہ ہندوستان ٹائمز
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔