قندیل بلوچ حقیقت میں کیسی نظر آتی ہیں
کراچی :سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ سے مقبولیت حاصل کرنے والی ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کا آئے روز کوئی نہ کوئی اسکینڈل منظر عام پر آتا رہتا ہے۔
حال ہی میں ان کی عاشق حسین نامی شخص کے ساتھ شادی کا اسکینڈل منظر عام پر آیا ،جس کی قندیل تصدیق بھی کرچکی ہیں ۔
ان کا کہنا ہے کہ عاشق حسین کے ساتھ ان کی شادی زبردستی 17 سال کی عمر میں کروائی گئی ،جبکہ وہ مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتی تھیں۔
قندیل بلوچ کی مختلف تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر جاری ہوتی رہتی ہیں لیکن ماضی میں قندیل کسی نظر آتی تھیں آئیے دیکھتے ہیں ۔
مقبول ترین























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔