رجنی کانت کے مشہور فلمی انداز
ایک شخص جو پیدا ہوا نام تھا جسکا شیواجی راؤ گایئکوارڈ جس نے اپنا سفر بس کی کنڈکٹری سے شروع کیا اور پھر اپنے انوکھے انداز سے لاکھوں لوگوں کے دلوں پر اپنی سلطنت قائم کر ڈالی۔
اداکار،ہدایت کار، پروڈیوسر اور سیاست دان ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ رجنی کانت جو اپنے سگنیچر اسٹائل اور ہر فلم نت نئے انداز میں کرنے کی وجہ سے اپنے مداحوں میں بے انتہا مقبول ہیں۔
رجنی کانت کے طرز اداکاری اور ایکشن کو تامل فلم انڈسڑی کے اداکاروں سمیت بولی وڈ کے نامور اداکار بھی ان کے انداز کی نقل کرنے کی کوشش کرتے دکھائے دیتے ہیں۔ رجنی کانت کے مشہور فلمی ایکشنزکی جھلکیاں زیل میں ملاحضہ کیجئے۔
رجنی کانت کا یہ منفرد اسٹائل بولی وڈ اداکار گوندا نے بھی نقل کیا
فلم بادشاہ کا مشہور ڈائیلاگ 'میں جب ایک بار کہتا ہوں تو وہ سو بار ہوتا ہے'
رجنی بم کو کیچ کر کے کہیں بھی پھینک سکتے ہیں
فلم بلندی میں انکا کندھے پر جادر ڈالنے یہ انداز انکا ٹریڈ مارک بنا
بہ شکریہ ہندوستان ٹائمز





















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔