وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی پرعوام کی رائے

شائع 29 جولائ 2016 11:41am
فائل فوٹو فائل فوٹو

کراچی:نئے وزیراعلیٰ سندھ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، عوام ایک جانب تو نئے آنے والے وزیر اعلیٰ سے کچھ بہتری کی امیدیں کر بیٹھے ہیں تو کچھ کا کہنا ہے کہ چہرہ تو بدل گیا مگر نظام بدلے بنا بہتری ناممکن ہے ۔مزید دیکھیئے اس ویڈیو میں

https://youtu.be/MDaYpoZ1ECs