وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز اختیا رات میں توسیع کردی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کردی/فائل فوٹوکراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کردی، انہوں نے رینجرز کے اختیارات کی مدت میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیئے۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے منصب سنبھالنے کے بعد جو سب سے پہلا کام کیا وہ یہی ہے کہ انہوں نے رینجرز کے اختیارات اور قیام میں توسیع کی سمری پر دستخط کئے ہیں۔
رینجرز کے خصوصی اختیارات میں90روز کی توسیع کی گئی ،انہوں نے کراچی میں رینجرز کے قیام میں ایک سال کی توسیع کی ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔