وزیراعظم سے محمودخان اچکزئی اورمیر حاصل خان بزنجو کی ملاقات
ملاقات میں قومی معاملات اور سیاسی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا - فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف سے محمود خان اچکزئی اوروفاقی وزیرمیرحاصل خان بزنجو نےکی ہے، ملاقات میں قومی معاملات اور سیاسی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے مشترکہ کوششوں سے بلوچستان میں امن و استحکام آیا ہے، ترقیاتی منصوبوں سے عوام کو بھرپور فائدہ ہوگا۔
وزیراعظم نوازشریف سے رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اورمحمو خان اچکزئی نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات میں مجموعی طور پر قومی معاملات اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بلوچستان کی ترقیاتی سکیمیں بھی زیربحث آئیں۔وفاقی وزیر میرحاصل خان بزنجونے اپنی وزارت سے متعلق امورسے آگاہ کیا۔
وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مشترکہ کوششوں سے بلوچستان میں امن واستحکام آیا،بلوچستان کےعوام کوترقیاتی منصوبوں سےفائدہ ہوگا،عوام نے سلامتی کی صورتحال میں مثبت تبدیلی دیکھی،ترقیاتی ایجنڈے کے ذریعے ملک میں تبدیلی لائیں گے۔
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔