حیدرآباد میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی ولادت
حیدرآباد: حیدرآباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی ولادت ہوئی ہے ، جس پر والدین خوشی سے نہال ہیں۔
حیدر آباد کے نجی اسپتال میں ٹھٹھہ کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی ولادت ہوئی،ڈاکٹرز کے مطابق ماںاور بچہ خیریت سے ہیں ، بچوں میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے،چار بچوں کی پیدائش کے بعد والدین کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔