ہالی وڈ فلم جولیٹا کا لندن میں پریمیئر

شائع 11 اگست 2016 02:35pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

 نیویارک:ہالی وڈ فلم جُولیٹا کا لندن میں پریمیئر ہوا،  پریمیئر میں  خواتین کے گروپ  نے دستر خوان بچھائے اور کھانوں کا اہتمام بھی کیا۔

ہالی وڈ فلم جولیٹاجولیٹا چھبیس اگست کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی ،ریلیز سے پہلے لندن میں فلم کا پریمیئر منعقد کیا گیا۔

یہ پریمیئر باقی ایونٹ سے رہا ہٹ کر، شرکا نے دستر خوان  بچھایا ، اس پر مختلف اقسام کے کھانے بھی سجائے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔ میوزک کا اہتمام بھی کیا گیا۔تقریب میں فلمی ستاروں کی شرکت مداحوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

ہالی ووڈ فلم جولیٹا کی کہانی ایک خاندان کے گرد گھومتی ہے۔ فلم امریکی سینما گھروں میں دسمبر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔