شاہ رخ خان کی وہ 'منت' جو پوری ہوگئی

شائع 17 اگست 2016 07:56am

srk200000000

ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان نے جب سے بولی وڈ میں قدم رکھا ان کی ایک ہی خواہش تھی  کہ وہ ایک خوبصورت سا بنگلہ نما محل تعمیر کریں اور اس کا نام 'منت' رکھیں۔

اپنی اس خواہش کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے انہوں نے دن رات کڑی محنت کی اور آخر کار اپنی منت پوری کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

آئیے دیکھتے ہیں شاہ رخ خان کے بنگلے منت کی خوبصورت تصاویر

منت کا بڑا سا خوبصورت ڈرائنگ روم

dring

منت کا ڈائننگ روم

dinnin

شاہی بیڈروم

bedroom

لیونگ روم

living room

منت کا خوبصورت بیرونی منظر

outside

سوئمنگ پول

pool

منت کے شاہی پردے

curtons

کنگ خان کی خوبصورت بیوی اپنے خوبصورت گھر کے لان میں

lawn

ایسا واش روم تو صرف بادشاہوں کا ہی ہوسکتا ہے

wash-room00000000000

محل کی ملکہ

gauri000000000

بشکریہ: bollywoodgalaxy.net