ایشوریارائے کی بیٹی کے ساتھ یادگار تصاویر

ممبئی:بولی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
ایشوریا بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ بہترین ماں بھی ہیں،ان کی بیٹی ارادھیا رائے بچن ہر وقت ،ہر جگہ اپنی ماں کے ساتھ ہوتی ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران ایشوریا کاکہنا تھا کہ جب سے ارادھیا پیدا ہوئی ہے ،اس نے اپنے آس پاس لوگ،جرنلسٹ،کیمرہ یہ ہی سب دیکھا ہے،اسے ان سب کی عادت ہے ۔
آئیے دیکھتے ہیں ارادھیا کے ساتھ ایشوریا کی چند یادگار تصاویر
بشکریہ:بولی وڈ ببل ڈاٹ کام
مقبول ترین



























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔