نوشہرہ کےعلاقے نظام پورسے3 افراد کی لاشیں برآمد
تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا - فائل فوٹونوشہرہ :نوشہرہ کے علاقے نظام پور سے 3افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔
https://youtu.be/QEYW4xsmVMg
پولیس کے مطابق ،نوشہرہ کے علاقے نظام پور سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔
مقتولین میں سے 2 افراد کی شناخت عبدااللہ اور ارشد کے نام سے ہوئی ہے اور اُن کا تعلق صوابی سے ہے۔
پولیس نے شناخت ہونے پر دونوں لاشوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔ جبکہ فائرنگ سے قتل ہونے والے ایک شخص کی شناخت نہیں ہوسک،، پولیس نے لاش کو پورسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔