عامر لیاقت کو قتل کی دھمکیاں ملنے کی تصدیق
فائل فوٹوکراچی :متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما عامر لیاقت نے کہا ہے کہ اگر نہیں کچھ ہوتا ہے تو اسکے ذمے دار الطاف حسین ہونگے۔
ایک ٹاک شو میں بات چیت کرتے ہوئے عامر لیاقت کاکہنا تھا کہ ان کو بوری بند کرنے اور قتل کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہے ۔عامر لیاقت کا کہنا تھاکہ اگر ان کو جان سے مار دیا جاتا ہے تو اسکی ذمے دار ایم کیو ایم لندن ہوگی ۔ عامر لیاقت نے متحدہ قائد الطاف حسین کی نفرت انگیز تقریر کے بعد پارٹی سے استعفی دیا تھا جس کے بعد سے ان کو یہ صورتحال درپیش ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔