مداحوں کے ساتھ گھل مل جانے والے اداکار
اداکار اور مداحوں کے درمیان موجود رشتے کوکوئی نام تو نہیں دیا جاسکتا صرف محسوس کیا جا سکتا ہے۔
لوگ اپنے پسندیدہ اداکاروں کو ٹی وی اسکرین پر دیکھ کر بالکل ان جیسا بننے کی کو شش کرتے ہیں ،بعض اوقات تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ لوگ اداکاروں کے بارے میں اس حد تک جذباتی ہو جاتے ہیں کہ کچھ بھی کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں ۔
اکثر دیکھا گیا ہے کہ مشہور شخصیات خود سے محبت کرنے والے مداحوں کو نظر انداز کرکے نکل جاتے ہیں جس سے ان کے چاہنے والے مایوس ہو جاتے ہیں ۔
لیکن تمام اداکار ایسے نہیں ہوتے ،وہ بھی عام انسانوں کی طرح جذباتی ہوتے ہیں جو خود سے محبت کرنے والوں سے اتنی ہی محبت کرتے ہیں ،اور ان کے ساتھ گھل مل جاتے ہیں۔
آئیے دیکھتے ہیں مداحوں کے ساتھ گھل مل جانے والے اداکاروں کی تصاویر
شاہ رخ خان
دیپیکا پڈوکون
اکشے کمار
سنی لیونی
امیتابھ بچن
پریانکا چوپڑا
رنویر سنگھ
سلمان خان
































اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔