حکومت نے الطاف حسين کیخلاف برطانيہ کو باضابطہ ريفرنس بھيج ديا
فائل فوٹواسلام آباد:حکومت پاکستان نے الطاف حسین کے خلاف برطانیہ کو باضابطہ ریفرنس بھیج دیا ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق الطاف حسين کے خلاف شواہد بھی ريفرنس کا حصہ بنائے ہيں ،ان کے خلاف برطانوی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
وزارت داخلہ نے ریفرنس میں یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ الطاف حسين نے عوام کو تشدد پر اکسايا اورپاکستان ميں بدامنی پھيلانے کی کوشش کی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔