مشہور شخصیات اور ان کی خوبصورت بیٹیاں
بھارتی فلم انڈسٹری بہترین اداکاروں کے ساتھ ساتھ ان کے خاندان کے گرد بھی گھومتی ہے،لوگ اپنے پسندیدہ اداکاروں کے بارے میں سب کچھ جا ننا چاہتے ہیں ،وہ کیا کھاتے ہیں ،کیا پہنتے ہیں ،کیسے رہتے ہیں وغیرہ۔
یہاں تک کہ لوگ یہ بھی جا ننا چاہتے ہیں ان کے بچے کیسے دکھتے ہیں ،آئیے دیکھتے ہیں بھارت کے مشہور اداکاروں کی خوبصورت بیٹیاں۔
شردھا کپور،شکتی کپور
سوناکشی سنہا،شترو گھن سنہا
کرینہ کپور خان،رندھیر کپور
ٹینا آہوجا،گووندا
شروتی ہاسن،کمل ہاسن
سونم کپور،انیل کپور
آلاویہ جعفری،جاوید جعفری
کرشنا شروف،جیکی شروف
ترشالا دت،سنجے دت
سارہ خان،سیف علی خان
جھانوی کپور،سری دیوی
نویا نویلی نندا،شویتا بچن نندا
سارہ ٹنڈولکر،سچن ٹنڈولکر
اتھیا شیٹھی،سنیل شیٹھی
بشکریہ:یو ٹیوب ڈاٹ کام
مقبول ترین






























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔