نئےسال پرسکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں،شہباز
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ نئے سال کی آمد پر سکیورٹی کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔
انہوں نے لاہور میں امن عامہ کے حوالے سے ہونے والے ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ،قانون پر عمل درآمد یقینی بنا یا جائے اور پولیس امن عامہ کی فضاءبرقرار رکھنے کے لئے اپنے فرائض نہایت ایمانداری سے ادا کرے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔