ایف آئی آے نے 3 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا
لاہور:ایف آئی اے نے انسانی اسمگلروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ تین انسانی اسمگلروں کو لاہوراورچناب نگر لالیاں سے گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لوٹنے والے تین اسمگلر دھر لیے۔ چناب نگر لالیاں سے رفیع احمد کو گرفتارکیا گیا ، لاہور سے بھی دو انسانی اسمگلر محمد حنیف رضا اور امجد حسین کو گرفتارکیا گیا،گرفتار کیے گئے دونوں اشتہاری مجرم ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔