کراچی میں موسم سرما کی اسکولوں کی چھٹیاں ختم
کراچی:موسم سرما کی اسکولوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں ، تاہم کراچی میں اسکول نہیں کھل سکے۔سیکریٹری تعلیم کی جانب سے واضح احکامات صادر فرمائے گئے تھے۔
موسم سرما کی تعطیلات بائیس دسمبر سے اکتیس دسمبر تک ہونگی اور یکم جنوری دوہزارسولہ سے تمام اسکول دئے جائیں گے تاہم نجی اسکولوں کی جانب سے پہلے ہی چار جنوری سے اسکول کھولنے کا اعلان کیا گیا جبکہ سرکاری اسکولوں نے سیکریٹری تعلیم کے احکامات ہوا میں اڑا دئے اور اسکول نہیں کھولے ، ذرائع کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو کم حاضری کے پیش نظر اسکول نہیں کھولے گئے ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔