ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،دو دہشتگرد گرفتار
ٹوبہ ٹیک سنگھ : ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق گرفتاریاں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاو¿ں ایک سو تین گ ب سے عمل میں آئیں، ملزمان کے قبضے سے ایک ہینڈ گرنیڈ، دو ڈیٹونیٹر اور ڈیٹرھ کلو وزنی روسی ساختہ بم برآمد کیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق گرفتار کیے جانیوالے دہشتگردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔