امریکی صدرکاکامیڈی پروگرام کو خصوصی انٹرویو
امریکا: امریکی صدر براک اوباما نے کامیڈی پروگرام کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا،امریکی صدر براک اوباما نے آن لائن مقبول کامیڈی پروگرام کامیڈین ان کارز گیٹنگ کوفی کو انٹرویو دیا۔
پرواگرام کے میزبان جیری سین فیلڈ نے اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں براک اوباما کے آفس کی کھڑکی سے انہیں بلایا جس پر اوباما نے انہیں اندر انے کی اجازت دی ، دونوں باہر آئے اور گاڑی کو دیکھتے ہی اوباما نے تعریف کی اور میزبان نے بھی گاڑی کی تعریفوں کے پل باندھے۔ دونوں نے نیلے رنگ کی corvette stingray 1963 میں سفر کیا،گاڑی کو سیکیوریٹی حکام نے باہر نکلنے سے منع کیا اور وائٹ ہاو¿س میں ہی انٹریو لیا،انوکھے مزاح سے بھرپور انٹرویو کو آن لائن جاری کیا گیا،اوباما کے ہلکے پھلکے اندازکے اس انٹرویو کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔