بچے ہوئے صابن کو استعمال کرنے کا منفرد طریقہ
صابن چاہے کوئی بھی ہو منہ ہاتھ دھونے کا یا کپڑے دھونے کا، ہر گھر کی اہم ضرورت ہے۔ روز مرہ استعمال میں صابن کا ہونا بہت اہمیت کا حامل ہے۔
یہ گھر کی دیگر اشیاء کے مقابلے میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی واحد چیز ہے۔
صابن کے ختم ہو جانے پربچنے والے حصے کا استعمال مشکل ہو جاتا ہے اور اکثر لوگ آخر کا صابن پھیک دیتے ہیں کیونکہ بچے ہوئے صابن کو استعمال کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔
مگر آج ہم آپ کو ایک ایسی ترکیب بتائیں گے جس سے آپ اپنے بچے ہوئے صابن کو پھیکنے کے بجائے کیسے استعمال میں لا سکتے ہیں۔
دیکھئے اس ویڈیو میں
Nifty :بشکریہ
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔