فلم دنگل کیلئے عامرخان کا97کلو سے 6پیکس تک کا دلچسپ سفر
فائل فوٹوبالی وڈ اسٹار عامر خان اپنی فلموں کے کردار میں ڈوب جانے کے حوالے سے بہت شہرت رکھتے ہیں۔ رواں سال دسمبر میں ان کی فلم ' دنگل' ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
دنگل کی کہانی پہلوان مہاویر سنگھ اور ان کی دو بیٹیوں سے متعلق ہے۔ مہاویر کے کردار کیلئے عامر پہلے اپنا وزن بڑھا کر 97 کلو گرام تک لے آئے اور پھر فلم کے کچھ حصوں کیلئے انہوں نے بہت کم مدت میں حیرت انگیز طور پر وزن کم کیا۔
اس ویڈیو میں عامر خود وزن بڑھانے اور پھر گھٹانے کا دلچسپ سفر شیئر کر رہے ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=1aVw1gZ9Ncg
Video Courtesy: YouTube Channel "UTV Motion Pictures"
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔