وزن بڑھانے کا سبب بننے والی 5 غلطیاں

شائع 30 نومبر 2016 06:36am
فائل فوٹو فائل فوٹو

وزن کم کرنے کے لئے کچھ لوگ اپنی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور اس کے لئے وہ سخت سے سخت ڈائٹ کرنے کےلئے بھی تیار رہتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں وہ غذائیت والی چیزیں بھی ترک کرنا شروع کردیتے ہیں۔

وہ افراد اس بات سے واقف نہیں ہوتے کہ غذائیت والی چیزیں ترک کردینے سے وزن کم نہیں بلکہ بڑھنے لگتا ہے۔

آج ہم آپ کو ایسی ہی چند غلطیوں کے حوالے سے بتائیں گے جو وزن گھٹانے کے بجائے، بڑھنے کا سبب بنتی ہیں۔ وہ غلطیاں کون سی آئیے اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔