ریستوران میں کھانا کھانے کے 7 آداب

شائع 06 دسمبر 2016 05:27am
فائل فوٹو فائل فوٹو

آپ چاہے اپنی فیملی کے ساتھ ہوٹل میں کھانا کھانے جارہے ہوں یا پھر دوستوں کے ساتھ جارہے ہوں، ہوٹل میں کھانا کھانے کے چند اصول ہوتے ہیں جن کو ہمیں ہمیشہ فالو کرنا چاہیئے۔ 

نیچے دی گئی ویڈیو میں بیان کیا جارہا ہے کہ  ہوٹلنگ کرتے ہوئے کون سی باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے اور ہوٹل کے عملے سے کیسے برتاؤ کرنا چاہیئے؟