خضدارکےقریب ٹریفک حادثہ،دو افراد جاں بحق
خضدار:خضدار کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کورک کے مقام پر الٹ گئی،حادثے میں دو افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو گئے۔
خضدار کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافرکوچ الٹ گئی،جس کے باعث دو افراد جاں بحق اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے ۔
ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ کورک کے مقام پر تیز رفتاری میں موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا، زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹروں کے مطابق چند زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔