شہرت یافتہ ارشد خان کی ایک اورگانے میں ماڈلنگ

شائع 03 جنوری 2017 05:59pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

سوشل میڈیا پر اپنی  تصویر سے  شہرت پانے والے چائے والا ارشد خان اب  ایک  اور گانے میں نظر آئیں گے۔

  پاکستانی گلوکارہ مسکان جے نے  لیجنڈری گلوکارہ نورجہاں کے گانے' بے پرواہی'  کا ری میک بنایا ہے۔ جس میں ارشد خان نے ماڈلنگ کی ہے۔