چشمہ لگانے والے افراد یقیناً ان تمام باتوں سے اتفاق کریں گے

شائع 17 جنوری 2017 05:56am
فائل فوٹو فائل فوٹو

چشمہ لگانے والے لوگوں کے ساتھ کئی طرح کے مسئلے مسائل پیش آتے ہیں۔ اگر وہ لوگ چشمہ نہیں لگائیں تو ان کو کچھ نظر نہیں آتا اور جب لگالیں تو آرام سے لیٹ نہیں سکتے۔

اس طرح کی کئی ایسی مشکلات ہیں جو چشمہ پہننے والے لوگوں کو درپیش ہوتی ہیں ۔

آج ہم آپ کو ایسی ہی چند مشکلات کے بارے میں بتائیں گے جو گلاسز پہننے کے بعد لوگوں کو پیش آتی ہیں اور ان کو جاننے کے بعد یقیناً آپ ان سے اتفاق بھی کریں گے۔

٭ لیٹ کر ٹی وی دیکھنا مشکل نہیں بلکہ ناممکن سی بات ہے۔

٭ چائے یا کافی پیتے ہوئے ایسا ہونا لازمی ہے۔

٭ جب آپ پہلی بار چشمہ استعمال کرنا شروع کرتے ہیں تو بہت احتیاط سے چشموں کو صاف کرتے ہیں لیکن  چند مہینے گزر جانے کے بعد شرٹ سے ہی کام چلا لیتے ہیں۔

٭ بارش کے موسم میں سمجھ نہیں آتا کہ بارش پر غصہ کریں یا چشموں پر؟

٭ جب چشمے گم جائیں تو ان کو ڈھونڈنے کےلئے بھی چشموں کی ضرورت پڑتی ہے۔

٭ جب کوئی آپ سے پوچھے کہ آپ اتنے بڑے سن گلاسز کیوں پہنتی ہیں؟

٭ چشموں کے بغیر زندگی ادھوری معلوم ہوتی ہے۔

٭ جب آپ کے دوست آپ سے چشمہ اتارنے کی فرمائش کرتے ہیں۔

٭ چشمے کا صفائی کے10 منٹ بعد ہی  دوبارہ پہلے جیسے ہوجانا۔

٭ ہم گلاسز کے بغیر کیسے نظر آتا ہے جبکہ ہمارے دوستوں کا خیال کے مطابق   ہمیں گلاسز کے بعد کیسا نظر آتا ہے۔

٭ لینس لگانے  کے بعد بھی چشمہ کو ایڈجسٹ کرنے کی کبھی نہ ختم ہونے والی عادت۔

بشکریہ: برائٹ سائٹ