کیا آپ جانتے ہیں یہ کس بولی وڈ اداکار کے بچپن کی تصویر ہے؟

شائع 23 جنوری 2017 09:42am

sidharth-malhotras-super-cute-picture-201601-653207

بھارتی فلم انڈسٹری کےبہت سے اداکار ایسے ہیں جنہیں شہرت حاصل کرنے میں  زیادہ محنت نہیں کرنے پڑی، اور وہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھتے ہی لوگوں کے درمیان مشہور ہو گئے اور دلوں کی دھڑکن بن گئے،

ان اداکاروں میں سدھارتھ ملہوترا کا نام لیا جائے تو غلط نہ ہوگا، سدھارتھ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز فلم' اسٹودنٹ آف دی ائیر' سے کیا اور لوگوں کی توجہ کو مرکز بن گئے، اس کے بعد کئی فلمیں کیں جن میں ایک ولن ، اور کپور اینڈ سنز شامل ہیں ان فلموں نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔

آج ہم آپ کو سدھارتھ کے بچپن کی چند یاد گار تصاویر دیکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ بھی حیران ہو جائیںگے۔

download (1)

24

3
6
5

 

بشکریہ: بولی وڈ ببل