ہولی وڈ اینی میٹڈ فلم دی باس بے بی کا ٹریلر

شائع 26 جنوری 2017 02:10pm

babyimage

نیویارک :ہولی وڈ اینی میٹڈ فلم دی باس بے بی کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی دو بھائیوں کی ہے، جہاں  سات سالہ بچہ اپنے چھوٹے بھائی کو اس لئے ناپسند کرتا ہے کیونکہ وہ خود کو کسی باس سے کم نہیں سمجھتا۔

فلم دی  باس بے بی اکتیس مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔