عمران فاروق کیس: ملزمان کو پاکستان لانے کا فیصلہ
کراچی:ایف آئی اے نے ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس میں نامزد الطاف حسین سمیت تین ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے گرفتارکرکے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع ایف آئی اے کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین، افتخارحسین اورمحمد انورکے انٹرپول کے ذریعے وارنٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تینوں ملزمان کے وارنٹ لینے کے لئے وزارت داخلہ سے اجازت لی جائے گی اور پھر ملزمان کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کر کے برطانیہ سے پاکستان لایا جائے گا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔