نیل بوٹ سے ناخنوں پر خوبصورت ڈیزائنز پرنٹ کریں
فائل فوٹواچھی نیل پالش لگانا خاصی محنت کا کام ہے۔ آج کل مختلف نیل آرٹس کافیشن ہے، لیکن ان کو ناخنوں پر لگانا مہارت اور محنت کا کام ہے۔
پری والیا نامی خاتون نے نیل بوٹ کے نام سے ایک ڈیوائس ایجاد کی ہے ۔ جو مختلف تصاویر کو بڑی خوبصورتی سے ناخنوں پر پرنٹ کرتی ہے ۔ یہ مشین موبائل ایپلی کیشن سے آپریٹ ہوتی ہے۔ اس کے ذریعےسمپل آرٹ ،سیلفیز، تصاویر اور ایموجیز کو بھی ناخنوں پر پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس مشین کی قیمت صرف 200 ڈالر ہے ۔
https://youtu.be/UuhyxZeFpb4
بشکریہ پری میدونا
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔