نوازالدین صدیقی اب پاکستانی اشتہار میں بھی
فائل فوٹوبالی ووڈ اسٹار نواز الدین صدیقی اب پاکستانی اشتہارات میں بھی نظر آنے لگے۔
حال ہی میں شاہ رخ خان کے ساتھ کی گئی فلم رئیس میں پولیس افسر کے کردار نے نوازالدین کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے ۔ جس کی وجہ سے انہیں بھارتی اشتہاروں کے ساتھ پاکستانی اشتہارات کا حصہ بھی بنایا جا رہا ہے۔
دبئی میں عکس بند کئے گئے ائیر کنڈشنر کےپاکستانی اشتہار میں نوازالدین صدیقی پاکستانی اداکارہ عائشہ خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔